عالمی ذرائع ابلاغ 11.11.19

عالمی ذرائع ابلاغ 11.11.19

1304186
عالمی ذرائع ابلاغ 11.11.19

***نیوز سائٹ ٹیگ اسپیگل: گرینڈ کولیشن کے درمیان بنیادی پینشن  کے موضوع پر اتفاقِ رائے ہو گیا۔

 

***سوڈٹشے زیتنگ: بولیویا کے صدر ایوو مورالس  مستعفی ہو گئے  اور مارشل لاء کی بات کر رہے ہیں۔

 

*** فرینکفرٹ الگمائینے زیتنگ: جرمنی میں ترک الاصل سیاست دان بیلیت اونائے ہینوور میٹروپولیٹن بلدیہ کے مئیر منتخب ہو گئے۔

 

*** الشرق الاوسط: عراق کی بنیادی سیاسی پارٹیوں نے حکومتی فیصلے کی مخالف کر دی۔ مظاہروں کےخاتمے کے لئے طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے۔

 

***الریا القطریا: ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ شامی عوام کے علاوہ کسی کو شام کے وسائل سے استفادے کا حق حاصل نہیں ہے۔

 

***روزنامہ وطن: ایگریمنٹ ختم ہو نے کے بعد اردن نے اسرائیلیوں کو ملک میں داخل ہو کر کام کرنے کی اجازت نہیں دی۔

 

***نیوز سائٹ لینتا: امریکہ کے بعد روس نے بھی اوپن ائیر فیلڈ سمجھوتے سے برطرفی رد کر دی۔

 

***روزنامہ روسیسکایا: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ایس۔400 ائیر ڈیفنس سسٹم  کے موضوع پر بات چیت کی۔

 

*** نیوز سائٹ گازیتا: پولینڈ نے روس کے ساتھ قریبی تعلقات  مسترد کر دئیے۔ پولینڈ کے وزیر اعظم  نے کہا ہے کہ روس کے دنیا کے لئے جارحانہ روّیے کی وجہ سے ہم اس کے ساتھ قریبی تعلقات قائم نہیں کریں گے۔

 

*** کلارین: اسپین میں 2014 سے لے کر اب تک چوتھی بار انتخابات۔ ملک میں انتخابات ختم ہو گئے سوشلزم کا پلّہ بھاری رہا لیکن اسمبلی ممبران کی تعداد میں کمی کی وجہ سے حکومت قائم نہیں ہو سکی۔

 

***لا ونگارڈیا: بولیویا کے صدر ایوو مورالس نے استعفے کا اعلان کر دیا ہے اور صورتحال کو حکومت پر حملہ قرار دیا ہے۔

 

***میلینیو: میکسیکو مورالس  کو سیاسی پناہ کا حق دے رہا ہے۔

 

***فرانس 24: بولیویا کے صدر ایوو مورالس  نے استعفے کا اعلان کر دیا۔

 

*** لے پاریزئین: نیٹو کے  لئے جاری کردہ بیانات کے بعد  ماکرون کی امن فورم  میں شرکت کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

 

***لے فگارو: مقامی انتخابات۔ اسپین میں دوبارہ غیر یقینی صورتحال حاوی۔



متعللقہ خبریں