عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

30.07.19

1244886
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

روزنامہ الشرق الاوسط نے  لکھا ہے کہ اسرائیل عراق اور شام میں موجود ایرانی  فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

الرایۃ الاقطریہ: متحدہ عرب امارات ملیشیاؤں پر مشتمل 52 ہزار فوجیوں کی یمن میں تعیناتی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

الحیات: امریکہ نے پابندیاں ہٹانے پر مبنی ایران کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

الا پائس : امریکی خفیہ سروس   کے مطابق  جنرل فرینکو  نے پولیس  سے دو برس پیشتر دہشت گرد تنظیم ای ٹی اے کے وجود کا تعین کیا تھا۔

الا نویوو سیگلو ، کولمبیا:  دہشت گرد تنظیم فارک   کے سابق ارکان میں سے 52 افراد کو قتل واردات میں ملوث ہونے کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پرنسا لاطینہ، کیوبا: کیوبا اور شام  نے ادویات کے فروغ کے لیے معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔

دوئچے ویلے: جرمنی ، ملک بھر میں  ریلوے لائن  نیٹ ورک  کی جدید کے منصوبے پر 86 ارب یورو کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

تاگوس چاؤ ڈاٹ ڈی ای: فرینکفرٹ میں ایریتہ  کا شہری ایک 8 سالہ بچے ریلوے کی پٹری  کی جانب دھکیلے جانے سے ہلاک  ۔ وزیر داخلہ  سی ہوفر اپنی تعطیلات کو ادھورا چھوڑتے ہوئے  دفتر پہنچ گئے۔

ویلٹ ڈاٹ ڈی ای: سی ڈی یو کے سیاست دان روتھ گین نے خلیج بصرہ کے لیے  جرمن شراکت کے حامل ایک یورپی مشن کی درخواست کی ہے۔

ازوسطیہ، روس: یوکیرین  کے حزب ِ اختلاف کے پلیٹ فارم۔ "فار لائف پارٹی" کی رہنما اِلیا کیوا  کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کو تین برسوں سے منتشر ہونے کا خطرہ  در پیش ہے۔

روسی ایجنسی ریا نووسطی:  کانگرس کے ارکان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اسکریپال مقدمے کے جواز میں روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی اپیل کی ہے۔

اخبار روزسکیا: یوکیرینی صدر کے کریمیا کے نمائندے نے کریمیا کی بازیابی کے لیے برطانیہ ، امریکہ اور ترکی کو اس معاملے میں داخل کرنے کی تجویز  پیش کی ہے۔

لا موند: انڈونیشیا نے غیر قانونی طریقے سے ملک میں درآمد کردہ فضلات  کو فرانس کو لوٹا دیا  ہے۔

فرانس 24:  اسکاٹ لینڈ میں  بورس جانسن پر بلا معاہدے کے بریگزٹ کا ہدف بنانے کی الزام تراشی کی جا رہی ہے۔

لا موند: ایک شہری تنظیم کے مطابق سال 2018 میں 160 سے زائد ماحولیات کے علمبردار وں کا قتل ہوا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں