عالمی ذرائع ابلاغ

عالمی ذرائع ابلاغ

1130047
عالمی ذرائع ابلاغ

 آج کے عالمی اخبارات سے شہ سرخیوں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

*** فرانس ۔ روزنامہ لی فگارو "صدر ماکرون اپنی اصلاحات کی مدح سرائی  کے لئے غیر ملکی آقاوں کی میزبانی کریں گے"۔

*** فرانس۔ روزنامہ لی پاریسن " گھوڑے کے گوشت کا اسکینڈل :  سپانگیرو مقدمہ رواں ہفتے بروز سوموار شروع ہو رہا ہے۔

*** فرانس۔ روزنامہ لے موند "شام  میں ایرانی اہداف پر اسرائیل کا فضائی آپریشن"۔

*** قطر ، الجزیرہ  نیٹ ورک"  ایردوان کی طرف سے ٹرمپ کو پیغام : ہم وقت ضائع کئے بغیر منبج کا سکیورٹی  کنٹرول سنبھالنے کے لئے تیار ہیں۔

***لندن۔  روزنامہ الشرق الاوسط " اسرائیلی فوج نے شام میں ایران سے منسلک القدس فورسز کے اہداف پر بمباری کی"۔

*** لندن۔ روزنامہ الحیات " حکومت کے شٹر ڈاون  بحران کے خاتمے کے لئے ٹرمپ کی طرف سے پیش کردہ تجویز  کو مسترد کرنے پر ڈیموکریٹس  کے خلاف سخت مہم"۔

*** روزنامہ الپائس " برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے آج پارلیمنٹ میں برگزٹ  پلان کا متبادل پلان پیش کریں گی"۔

*** روزنامہ الموندو "امدادی ٹیموں  کے اراکین کان کے اندر گہرے کنوئیں میں محصور رہ جانے والی جولین کو منگل کے روز تک نہیں نکال سکیں گے"۔

***روزنامہ لی ونگارڈیا " ایتھنز کا ایک مظاہرہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا ، 12 افراد زخمی"

***روس کی خبر رساں ایجنسی RIA "روس کے جنوب میں ایک انسانی امدادی وقف داعش کے دہشت گردوں کے لئے فنڈ جمع  کر رہا ہے"۔

***روس کی خبر رساں ایجنسی TASS "جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے پوتن کے ساتھ امن سمجھوتے پر مذاکرات کے لئے ماسکو  کا دورہ کر رہے ہیں"۔

*** روزنامہ DW "صدر ایردوان نے کہا ہے کہ کریڈٹ کارڈ کے حامل افراد کے قرضوں کو واحد بینک میں جمع کیا جائے گا"۔



متعللقہ خبریں