NBA کے ہیوسٹن راکٹس کلب کے کھلاڑی آلپرین شن گیون کو NBA آل سٹار میں منتخب ہونے پر مبارکباد
ایردوان نے NBA آل سٹار گیم کے لیے منتخب ہونے والے دوسرے ترک کھلاڑی بننے والے شن گیون کے ساتھ فون پر بات کی
2236454

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی باسکٹ بال لیگ NBAکے ہیوسٹن راکٹس کلب کے کھلاڑی آلپرین شن گیون کو NBA آل سٹار میں منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
ایردوان نے NBA آل سٹار گیم کے لیے منتخب ہونے والے دوسرے ترک کھلاڑی بننے والے شن گیون کے ساتھ فون پر بات کی۔
صدر ایردوان نے کھلاڑی الپرین شن گیون کو این بی اے آل سٹار گیم کے لیے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی۔
شن گیون نے صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا۔
متعللقہ خبریں

ترک فٹ بال کلب گلاتا سرائے، یوکرینی ٹیم ڈینا مو کیف کے مدِ مقابل
یہ گلاتا سرائے کا یورپی ٹورنا منٹس میں مجموعی طور پر 325 واں میچ ہو گا