یو ای ایف اے نیشنز لیگ، ترکیہ بمقابلہ ویلز
نیشنز بی لیگ کے چوتھے گروپ میں شامل ترکیہ 4 میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
2210650
ترک قومی فٹ بال ٹیم یوای ایف اے نیشنز لیگ میں آج اپنے 5ویں میچ میں ویلز کی میزبانی کرے گی۔
یہ میچ، جو قیصری میٹروپولیٹن میونسپلٹی قادر ہاس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، ترکیہ کے وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔
نیشنز بی لیگ کے چوتھے گروپ میں شامل ترکیہ 4 میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔
ویلز 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
ترک قومی فٹ بال ٹیم اگر اس میچ میں کامیاب ہو گئی تو یہ آخری میچوں سے پیشتر ہی اے لیگ کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔
متعللقہ خبریں
یو ای ایف اے نیشنز لیگ، ترکیہ بمقابلہ ویلز
نیشنز بی لیگ کے چوتھے گروپ میں شامل ترکیہ 4 میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے