ترکیہ نے مونٹی نیگرو کو نیشنز لیگ میں شکست دے دی
سامسن میں کھیلے گئے اس میچ میں ترک کھلاڑی عرفان جان قہوہ جی کے گول کے ساتھ ترکیہ کو فتح نصیب ہوئی
2197825
ترکیہ نے UEFA نیشنز B لیگ کے چوتھے گروپ کے تیسرے میچ میں جو کہ ترکیہ کے صوبے سامسن میں کھیلا گیا ، مونٹینگرو کو صفر ۔ایک کے اسکور سے شکست دی۔
قومی فٹ بال ٹیم نے نیشنز لیگ تیسرے میچ میں مونٹینگرو کی میزبانی کی۔
سامسن میں کھیلے گئے اس میچ میں ترک کھلاڑی عرفان جان قہوہ جی کے گول کے ساتھ ترکیہ کو فتح نصیب ہوئی۔
ترکیہ اپنے گروپ میں 7 پوائنٹس کے ساتھ لیڈر ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ کی ویٹ لفٹروں نے 2 طلائی تمغوں سمیت کُل 5 تمغے جیت لئے
یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ترکیہ کی قومی ویٹ لفٹروں نے 2 طلائی تمغوں سمیت کُل 5 تمغے جیت لئے