شطرنج کے نو عمر ترک کھلاڑی کی نمایاں کامیابی
ترک شطرنج فیڈریشن کے مطابق، یاعاز کعان ایر دوعموش نے ابو ظہبی شطرنج فیسٹیول میں 2600 ELO ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے شطرنج کے کم عمر ترین ماہر کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا ہے
2177050
شطرنج کے کم عمر ماہرین میں ترک یاعاز کعان نے بھی اپنا نام 2600 ELO ریٹنگ کے نتیجے میں رقم کروا لیا ہے ۔
ترک شطرنج فیڈریشن کے مطابق، یاعاز کعان ایر دوعموش نے ابو ظہبی شطرنج فیسٹیول میں 2600 ELO ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے شطرنج کے کم عمر ترین ماہر کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
فیڈریشن نے اس اہم کامیابی پر نو عمر کھلاڑی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
شطرنج کے کھیل میں ELO پوائنٹس درجہ بندی کے زمرے میں آتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
پیرس پیرا اولمپکس میں ترکیہ نے 28 تمغے حاصل کر لیے
قومی کھلاڑیوں نے 6طلائی، 10 نقرئی اور 12 کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 28 تمغے حاصل کیے