پیرس اولمپک مقابلے:ترک خاتون باکسر فائنل میں
پیرس اولمپک کھِیلوں کے باکسنگ مقابلوں میں ترک خاتون باکسر خدیجہ اق باش نے 54 کلوگرام کی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کی ایجی اِیم کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا ہے
2171333
پیرس اولمپک کھِیلوں کے باکسنگ مقابلوں میں ترک خاتون باکسر خدیجہ اق باش نے 54 کلوگرام کی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کی ایجی اِیم کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
نارتھ پیرس ایرینا میں ہوئے اس مقابلے میں خدیجہ اق باش نے جنوبی کوریائی حریف کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا۔
خدیجہ اق باش کا فائنل میں مقابلہ اب 8 اگست کو چین کی یوآن چانگ سے ہوگا۔
متعللقہ خبریں
پیرس پیرا اولمپکس میں ترکیہ نے 28 تمغے حاصل کر لیے
قومی کھلاڑیوں نے 6طلائی، 10 نقرئی اور 12 کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 28 تمغے حاصل کیے