یورو 2024۔، فرانس اور اسپین نے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا

فرانس نے پرتگال کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر  سیمی فائنل  کے لیے کوالیفائی کر لیا

2159936
یورو 2024۔، فرانس اور اسپین نے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا

2024 یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں فرانس نے پرتگال کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر  سیمی فائنل  کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کو پوزیشن بنانے  میں دقت پیش آئی۔

میچ کا 90 منٹ کا معمول اور اضافی وقفہ 0-0 پر ختم ہوا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹ میں اپنے حریف کو 5-3 سے ہرانے  والے فرانس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

اس سے قبل اسپین اور جرمنی کے میچ  کا فاتح اسپین ثابت ہوا ، جس نے یہ میچ 2۔ ایک کے اسکور سے جیتا۔

سیمی فائنل میں اسپین اور فرانس 9 جولائی کو میونخ میں مد مقابل آئیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں