عالمی اولمپک کمیٹی کے صدر کی ایردوان کو مبارک باد
عالمی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کے بعد صدر ایردوان کو مبارک باد پیش کی ہے
2039730

عالمی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کے بعد صدر ایردوان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق باخ نے صدر ایردوان کو جنرل اسمبلی سے خطاب اورعالمی کھیلوں کے مقابلوں کو فراہم کردہ تعاون کے پیش نظر بھی مبارک باد پیش کی ۔