فٹ بال :ترکیہ بمقابلہ جاپان
بیلجیئم کے شہر گینٹ میں یہ میچ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق تین بجکر بیس منٹ پر کھیلا جائے گا جسے ٹی آر ٹی ون براہ راست نشر کرے گا
2036175

ترک قومی فٹ بال ٹیم آج جاپان کے خلاف کھیلے گی ۔
بیلجیئم کے شہر گینٹ میں یہ میچ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق تین بجکر بیس منٹ پر کھیلا جائے گا جسے ٹی آر ٹی ون براہ راست نشر کرے گا۔
اس میچ میں ریفری کے فرائض ہالینڈ کے الارڈ لنڈ ہاوٹ ادا کریں گے۔
یو ای ایف اے 2024 یورپی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے ڈی گروپ کے پانچویں میچ میں آرمینیا کے ساتھ ایک ایک گول سے برابر ہوانے والی ترک ٹیم کے پواءنٹس دس ہو گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں

اسپین: بیلوں کی دوڑ میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی
والینسیا میں بیلوں کی دوڑ کے دوران بپھرے ہوئے بیل کا حملہ، ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی