CEV2023 یورپی والی بال چیمپیئن ترکیہ بن گیا
خواتین کی ترک والی بال ٹیم نے سال 2023 CEV یورپی چیمپیئن شپ کے فائنل میں سربیا کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا
2032628






خواتین کی قومی والی بال ٹیم یورپی چیمپیئن بن گئی۔
خواتین کی ترک والی بال ٹیم نے سال 2023 CEV یورپی چیمپیئن شپ کے فائنل میں سربیا کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا ۔
برسلز میں یہ مقابلہ پہلے سیٹ میں ترک ٹیم کے لیے مایوس کن مگر دوسرے سیٹ کا آغاز کافی سنسنی خیز رہا جس میں اس نے اکیس کے مقابلے میں پچیس پوائنٹس حاصل کیے ۔
تیسسرے سیٹ کا آغاز کافی پر جوش ہوا جس کے نتیجے میں ترک ٹیم نے مخالف ٹیم کے تیرہ پوائنٹس کے جواب میں پندرہ پوائینٹ اسکور کرتے ہوئے دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے یہ مقابلہ جیت لیا ۔
صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پر ترک والی بال ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
متعللقہ خبریں

اسپین: بیلوں کی دوڑ میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی
والینسیا میں بیلوں کی دوڑ کے دوران بپھرے ہوئے بیل کا حملہ، ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی