یورپین چمپینز لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچوں کا شیڈول
ترک کلب گلاتا سرائے3۔2 کے اسکور سے پہلے میچ میں فتح کے بعد آج ناروے کی مولدے ٹیم کی میزبانی کرے گا
2030416

یوای ایف اے چیمپئنز لیگ کوالیفائرز کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ آج اور کل کھیلے جائیں گے۔
ترک کلب گلاتا سرائے3۔2 کے اسکور سے پہلے میچ میں فتح کے بعد آج ناروے کی مولدے ٹیم کی میزبانی کرے گا۔
تمام تر میچ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کھیلیں جائینگے۔
میچوں کا شیڈول:
آج
پنا تھینائکوس (یونان) - براگا (پرتگال) (1-2)
گلاتا سرائے ۔ مولدے(ناروے) (3-2)
ینگ بوائز (سوئٹزرلینڈ) - مکابی حیفہ (اسرائیل) (0-0)
کل:
کوپن ہیگن (ڈنمارک) - راکو (پولینڈ) (1-0)
پی ایس وی (ہالینڈ) - رینجرز (اسکاٹ لینڈ) (2-2)
اے ای کے(یونان) - رائل اینٹورپ (بیلجیم) (0-1)
متعللقہ خبریں

ترک فٹ بال کلب گلاتا سرائے، یوکرینی ٹیم ڈینا مو کیف کے مدِ مقابل
یہ گلاتا سرائے کا یورپی ٹورنا منٹس میں مجموعی طور پر 325 واں میچ ہو گا