والی بال انڈر 19 گرلز ٹونا منٹ میں ترکیہ دوسرے نمبر پر رہا

کروشیا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترکیہ اور امریکہ مد مقابل آئے

2023640
والی بال انڈر 19 گرلز ٹونا منٹ میں ترکیہ دوسرے نمبر پر رہا

FIVB گرلز انڈر 19 عالمی والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں ترکیہ کو  متحدہ امریکہ کے ہاتھوں 3-2 سے شکست ہوئی ۔ جس کے بعد اس نے عالمی نمبر ٹو کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

کروشیا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترکیہ اور امریکہ مد مقابل آئے۔

ترکیہ نے پہلا سیٹ 25۔20 کے اسکور سے جیت لیا، جبکہ دوسرا سیٹ  حلیف ٹیم کے ہاتھ میں آہا۔  بعد میں یہ میچ دو۔دو کے سیٹس سے برابر تھا۔  تا ہم آخری سیٹ کو 15۔10 سے جیتنے والے امریکہ نے  چمپین  کا اعزاز اپنے نام کیا۔

قومی ٹیم نے نقرئی  کا تمغہ اپنے نام کیا۔ اس سے قبل 2011 میں اس چمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد ترکیہ  نے 2007 کے بعد ایک بار پھر  نقرئی  تمغہ جیتا  ہے۔



متعللقہ خبریں