کینیا میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو فٹبال کھلاڑی جان بحق

دی سٹیزن ڈیجیٹل کی خبر کے مطابق کسی ریجن میں ویک اینڈ فٹ بال میچ کے دوران فٹ بال گراونڈ میں آسمانی بجلی گرگئی

1958954
کینیا میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو فٹبال کھلاڑی جان بحق

کینیا میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو فٹبال کھلاڑی جان بحق ہو گئے ہیں۔

دی سٹیزن ڈیجیٹل کی خبر کے مطابق کسی ریجن میں ویک اینڈ فٹ بال میچ کے دوران فٹ بال گراونڈ میں آسمانی بجلی گرگئی۔

منیانسی-گیانچور فٹبال کلبوں کے میچ کے دوران پیش آنے والے اس  حادثے میں  دونوں ٹیموں  کا ایک ایک کھلاڑی  جان بحق ہوگیا ہے۔

زخمی ہونے والے  فٹبال کے دو کھلاڑی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔



متعللقہ خبریں