فیفا عالمی کپ : کوارٹر فائنل میں کھیلنے والی ٹیموں کا تعین ہوگیا

فیفا عالمی کپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں شامل ٹیموں کا تعین ہو گیا جن میں ہالینڈ،ارجنٹائن،فرانس،برطانیہ،کرویشیا ،برازیل،مراکش اور پرتگال شامل ہیں

1915587
فیفا عالمی کپ : کوارٹر فائنل میں کھیلنے والی ٹیموں کا تعین ہوگیا

 فیفا عالمی کپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں شامل ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔

ان ٹیموں میں ہالینڈ،ارجنٹائن،فرانس،برطانیہ،کرویشیا ،برازیل،مراکش اور پرتگال شامل ہیں۔

 نو دسمبر کو کرویشیا کا مقابلہ  برازیل اور ہالینڈ کا مقابلہ ارجنٹائن سے ،دس دسمبر کو مراکش کا مقابلہ پرتگال اور برطانیہ کا فرانس سے ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں