ای گروپ کا دوسرا میچ،جرمنی اوراسپین برابر رہے
اپنے دوسرے میچ کے بعد اسپین ای گروپ میں چار پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے، جاپان اور کوستا ریکا کو تین تین پوائنٹس جبکہ جرمنی کو ایک پوائنٹ حاصل ہے
1911831
فیفا عالمی کپ کے اہم میچ میں اسپین اور جرمنی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
اب ای گروپ کا آخری میچ اسپین اور جاپان کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ جرمنی کا مقابلہ کوستا ریکا سے ہوگا۔
اپنے دوسرے میچ کے بعد اسپین ای گروپ میں چار پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے، جاپان اور کوستا ریکا کو تین تین پوائنٹس جبکہ جرمنی کو ایک پوائنٹ حاصل ہے۔