فیفا عالمی کپ میں آج کا شیڈول

فیفا عالمی کپ میں آج 4 میچ آپ کے منتظر ہیں، میچ ٹی آر ٹی سے براہ راست نشر کئے جائیں گے

1909211
فیفا عالمی کپ میں آج کا شیڈول

قطر کی میزبانی میں جاری '2022 فیفا عالمی کپ' کے میچ پوری ہیجان خیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن TRT عالمی کپ کے میچوں کو براہ راست اپنے ناظرین و سامعین تک پہنچا رہا ہے۔

آج گروپ   C اور D کے درمیان متوقع 4 میچ 'ٹی آر ٹی 1 'اور 'ٹی آر ٹی سپور 'پر براہ راست نشر کئے جائیں گے۔ میچوں کا شیڈول  ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق کچھ اس طرح ہے:

دن 13:00 پر ارجنٹائن بمقابلہ سعودی عرب/ٹی آر ٹی 1

16:00 ڈنمارک  بمقابلہ تیونس/ ٹی آر ٹی 1

19:00 میکسیکو بمقابلہ پولینڈ/ ٹی آر ٹی 1

22:00 فرانس بمقابلہ آسٹریلیا/ ٹی آر ٹی  سپور



متعللقہ خبریں