ترک خاتون پیراک نے گولڈ میڈل جیت لیا

فری فاصلہ میں مروہ تنجل  نے  4.10.29 کے دورانیہ  کے ساتھ عالمی جونیئر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا

1875372
ترک خاتون پیراک نے گولڈ میڈل جیت لیا

ترک قومی ایتھلیٹ مرو ہ تنبجل نے ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں فری اسٹائل 400 میٹر میں گولڈ میڈل  اپنے نام کر لیا۔

ترک تیراکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پیرو کے دارالحکومت لیما میں جاری مقابلوںمیں 400 میٹر کے فری فاصلہ میں مروہ تنجل  نے  4.10.29 کے دورانیہ  کے ساتھ عالمی جونیئر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

چیمپئن شپ کل اختتام پذیر  ہوگی۔



متعللقہ خبریں