ورلڈ بیڈمنٹن مقابلے، جاپانی اور ڈینش کھلاڑیوں کی کامیابی

مردوں کے سنگل کے فائنل میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کنلاوت ویٹیڈ سارن  اور ڈینش اولمپک چیمپیئن وکٹر ایکسیلسن  مدمقابل آئے جبکہ خواتین کے سنگل مقابلے میں جاپانی آکانہ یاماگوچی نے چینی حریف چین یوفی  کو دو کے مقابلے میں 1 سیٹس سے ہرا دیا

1873499
ورلڈ بیڈمنٹن مقابلے، جاپانی اور ڈینش کھلاڑیوں کی کامیابی

ورلڈ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کا انعقاد ٹوکیو میں ہوا ۔

 چیمپیئن شپ کے  مردوں کے سنگل کے فائنل میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کنلاوت ویٹیڈ سارن  اور ڈینش اولمپک چیمپیئن وکٹر ایکسیلسن  مدمقابل آئے۔

 ایکسیلسن  نے یہ مقابلہ 9 کے مقابلے میں 21 اور16 کے مقابلے میں21 پوا؟ئنٹس سے جیت لیا ۔

 خواتین کے سنگل مقابلے میں جاپانی آکانہ یاماگوچی نے چینی حریف چین یوفی  کو دو کے مقابلے میں 1 سیٹس سے ہرا دیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں