فیفا نے بھارت سے اپنے تعلقات توڑ دیئے

فیفا نے تعلقات توڑنے کا اعلان کیا اور باور کروایا کہ اگر کمیٹی، انتظامیہ  کی تقرری پر انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دے تو یہ روابط پھر بحال ہو سکتے ہیں

1868508
فیفا نے بھارت سے اپنے تعلقات توڑ دیئے

 فیفا نے  بھارتی فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ اپنے تعلقات غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 اس کے نتیجے میں بھارت اگلے ماہ U-17 خواتین فٹ بال کے مقابلوں کی میزبانی کے حق سے محروم ہو جائے گا۔

 بھارتی عدالت عالیہ نے  مئی کے مہینے میں فٹ بال فیڈریشن کی انتظامیہ کو برطرف کرتےہوئے ایک تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ دیا تھا۔

 اس  بنیاد پر فیفا نے  فیصلہ کرتےہوئے تعلقات توڑنے کا اعلان کیا اور باور کروایا کہ اگر کمیٹی، انتظامیہ  کی تقرری پر انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دے تو یہ روابط پھر بحال ہو سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں