ترک طالبہ نے انگلش چینل عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا

ترک خاتون پیراک آئسو ترک اولو نےانگلش چینل کو 16 گھنٹے  اور 28 منٹ میں عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا ہے

1861794
ترک  طالبہ نے انگلش چینل عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا

 ترک خاتون پیراک آئسو ترک اولو نےانگلش چینل کو 16 گھنٹے  اور 28 منٹ میں عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا ہے۔

 ایجئین یونیورسٹی کے شعبہ کھیل کی 21 سالہ  طالبہ  آئسو ترک اولو نے تقریبا 60 کلومیٹر طویل یہ راستہ  تیرتے ہوئے عبور کیا ۔

 آئسو کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل مرحلہ تھا مگر  جب میں نے اپنے ملک کی نمائندگی  کا سوچ کر ساحل پر قدم رکھا تو  میری ساری تھکن دور ہو گئی،اس  مشکل مرحلے میں میری  حوصلہ افزائی کرنے والوں کی مشکور ہوں۔



متعللقہ خبریں