روسی ٹینس کھلاڑی نے ومبلڈن میں حصہ لینے کےلیے جارجیا کی شہریت اختیار کرلی

29 سال زالامیزدہ نے اس بات کا فیصلہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں بیلاروسی اور  روسی کھلاڑیوں کو کھیلنے کا دعوت نہ دینے پر ومبلڈن میں کھِلنے کےلیے کیا ہے

1845830
روسی ٹینس کھلاڑی نے ومبلڈن میں حصہ لینے کےلیے جارجیا کی شہریت اختیار کرلی

روسی ٹینس کھلاڑی ناتیلا زالامیژدہ نے ومبلڈن سے قبل  جارجیا کی  شہریت اختیار کرلی ۔

 29 سال زالامیژدہ نے اس بات کا فیصلہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں بیلاروسی اور  روسی کھلاڑیوں کو کھیلنے کی دعوت نہ دینے پر ومبلڈن میں کھیلنے کےلیے کیا ہے۔

اس حوالے سے ومبلڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہمیں کھلاڑیوں کے اس فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے وہ اگر چاہیں تو روس اور بیلاروس کے علاوہ کسی بھی دوسرے ملک کی شہریت اختیار کرتےہوئے مقابلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔

 ومبلڈن مقابلے اس سال 27 جون تا 10 جولائی کے درمیان ہونگے،

 



متعللقہ خبریں