ترک خاتون تیرانداز نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا
خواتین کے روایتی مقابلوں میں ترک تیر انداز گلناز بشری نور جوشکُن نے اپنی حریف کو دو کے مقابلے میں 6 سیٹس سے ہرا تے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا
1842344

یورپی تیر اندازی چیمپیئن شپ میں گلناز بشری نور جوشکُن نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
خواتین کے روایتی مقابلوں میں ترک تیر انداز گلناز بشری نور جوشکُن نے اپنی حریف کو دو کے مقابلے میں 6 سیٹس سے ہرا تے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔