ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین چین کے خلاف مدِ مقابل آئیگی

میچ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے  شروع ہو گا جسے ٹی آرٹی سپور چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا

1837306
ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین چین کے خلاف مدِ مقابل آئیگی

نیشنز لیگ  کے میچوں کا  ہیجان جاری ہے۔

انقرہ میں منعقد ہونے والے ٹورنا منٹ میں  ترک وومن  والی بال ٹیم  آج اپنا  دوسرا میچ چین کے  خلاف  کھیلے گی۔

ترک ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں اٹلی کو شکست دے دی تھی۔

ا ب کے بعد  ترکی کا ہدف چین کو بھی شکست سے دو چار کرتے ہوئے اپنی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہے۔  چین  اپنے پہلے میچ میں  ہالینڈ کو  تین۔ ایک کےا سکور سے  شکست دے چکا ہے۔

یہ میچ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے  شروع ہو گا جسے ٹی آرٹی سپور چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

 

 



متعللقہ خبریں