ایشلی بارٹی نے 44 سال بعد آسٹریلیئن اوپن جیت لیا

ایشلی بارٹی نے چوالیس سالوں بعد اس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر اپنی عوام کو مسرت کی لہر میں لپیٹ دیا ہے

1770424
ایشلی بارٹی نے 44 سال بعد آسٹریلیئن اوپن جیت لیا

ایشلی بارٹی وہ آسٹریلوی خاتون کھلاری ہیں جنہوں نے  اپنے ملک کے شہر میلبورن میں ہزاروں شائقین کی موجودگی میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔

خبر کے مطابق،اس خاتون کھلاڑی نے چوالیس سالوں بعد اس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر اپنی عوام کو مسرت کی لہر میں لپیٹ دیا ہے۔

یاد رہے کہ سن 1978 میں کسی آسٹریلین مرد یا خاتون کھلاڑی نے آسٹریلین اوپن جیتا تھا۔

مقبول کھیل ٹینس کے چار گرینڈ سلیم ٹورنامنٹس میں سے سے پہلا آسٹریلین اوپن ہے جو ہر سال جنوری میں آسٹریلوی شہر میلبورن میں کھیلا جاتا ہے، اس کے بعد فرنچ اوپن، پھر ویمبلڈن اور آخر میں یُو ایس اوپن کا انعقاد ہوتا ہے۔



متعللقہ خبریں