ترک فٹ بالراٹلی میں مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار

ترک کھلاڑی نے اس سیزن میں اب تک سیری اے میں اپنی کارکردگی کے ساتھ انٹر کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے

1763084
ترک فٹ بالراٹلی میں مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار

اطالوی فرسٹ فٹ بال لیگ  کی ٹیم انٹر میں کھیلنے والے ترک قومی فٹ بال کھلاڑی حقان چالہان اولو کو دسمبر 2021 میں ان کی اعلی  کارکردگی پر ٹیم میں ماہ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا۔

انٹر کلب کی جانب سے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ حقان چالہان اولو کو ، جس نے دسمبر میں کھیلے گئے 6 میچوں میں 2 بار گول  اور 4 گولوں  کی اسسٹ  کرنے پر  "مہینے کا بہترین کھلاڑی" منتخب کیا گیاہے۔

ترک کھلاڑی نے اس سیزن میں اب تک سیری اے میں اپنی کارکردگی کے ساتھ انٹر کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔



متعللقہ خبریں