ٹرکش ایئر لائنز باسکٹ بال لیگ میں انادولو ایفسس کی فتح

انادولو ایفسس نے ہسپانوی باسکٹ بال کلب باسکونیا کو 87-72  کے اسکور سے شکست دے دی

1748019
ٹرکش ایئر لائنز باسکٹ بال لیگ میں انادولو ایفسس کی فتح

ٹرکش ایئر لائنز  یورپی لیگ  کے 15 ویں ہفتے کے میچ میں انادولو ایفسس نے ہسپانوی باسکٹ بال کلب باسکونیا کو 87-72  کے اسکور سے شکست دے دی۔

انادولو ایفیس نے ہاف ٹائم میں 43-42 کی برتری حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

تیسرے پیریڈ میں 66-62 کے ساتھ اپنے اسکور برتری کو برقرار رکھا جبکہ آخری کوارٹر میں خریف ٹیم کو پست کرتے ہوئے  یہ میچ 87-72 سے جیت لیا۔

ہوم ٹیم کے لیے، مائک 24 پوائنٹس کے ساتھ کھیل کے ٹاپ اسکورر تھے۔

اس نتیجے کے ساتھ انادولو ایفیس نے اپنی 7ویں فتح حاصل کی اور باسکونیا کو 10ویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔



متعللقہ خبریں