ترکی نے برطانیہ کو شکست دے دی

دوسرے ہاف میں ترک ٹیم نے اپنا پلہ بھاری رکھا اور یہ میچ 84۔67 کے واضح فرق سے جیت لیا

1740090
ترکی نے برطانیہ کو شکست دے دی

ترک قومی  باسکٹ بال ٹیم نے  2023 عالمی کپ کے کوالیفائنگ بی گروپ  کے دوسرے میچ میں  برطانوی ٹیم کی میزبانی کی۔

استنبول میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر میں   مہمان ٹیم کو 23۔16 کے اسکور سے برتری حاصل رہی، تا ہم دوسرے کوارٹر میں ترک ٹیم نے اس فرق کو دور  کر دیا۔  اور پہلا ہاف 37۔37 سے برابر رہا۔

جس کے بعد دوسرے ہاف میں ترک ٹیم نے اپنا پلہ بھاری رکھا اور یہ میچ 84۔67 کے واضح فرق سے جیت لیا۔

                                                   

 


 



متعللقہ خبریں