گلاتا سرائے کی یو ای ایف یورپی لیگ میں اہم کامیابی
ای گروپ میں گلاتاسرائے 11 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے تو مارسیلیا کے 4 پوائنٹس ہیں
1739190

ایف اے یورپی لیگ کے ای گروپ کے 5ویں ہفتے کے میچ میں ترک فٹ بال کلب گلاتاسرائے نے فرانسیسی کلب اولمپک مارسیلیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دے دی۔
یو ای ایف اے یورپی لیگ کے سلسلے میں گلاتاسرائے نے مارسیلیا کی میزبانی کی۔
اس میچ میں 4۔2 کے اسکور سے کامیابی حاصل کرنے والے ترک کلب نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ای گروپ میں گلاتاسرائے 11 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے تو مارسیلیا کے 4 پوائنٹس ہیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ صفر۔ صفر سے برابر رہا تھا۔