فرانس نے اسپین کو UEFA نیشنز لیگ کے فائنل میں ہرا دیا

فٹ بال کے موجودہ عالمی چیمپئن ملک فرانس نے گزشتہ شب  کھیلے گئے فائنل میچ میں اسپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر UEFA نیشنز لیگ جیت لی ہے

1717602
فرانس نے اسپین کو UEFA نیشنز لیگ کے فائنل میں ہرا دیا

فٹ بال کے موجودہ عالمی چیمپئن ملک فرانس نے گزشتہ شب  کھیلے گئے فائنل میچ میں اسپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر UEFA نیشنز لیگ جیت لی ہے ۔

اٹلی کے شہر میلان میں کھیلے گئے اس فائنل میں پہلا گول اسپین نے چونسٹھ ویں منٹ میں کیا لیکن دو منٹ بعد ہی فرانس کی طرف سے کریم بینزیما نے گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔

فرانس کی جیت کا باعث بننے والا دوسرا گول فارورڈ کھلاڑی ایمباپے نے اسّی ویں منٹ میں کیا۔



متعللقہ خبریں