بیشکتاش بمقابلہ بورسیا ڈورٹمنڈ

میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شام پونے آٹھ بجے شروع ہو گا

1706325
بیشکتاش بمقابلہ بورسیا ڈورٹمنڈ

بیشکتاش فٹ بال کلب  کا چمپیز لیگ ماجرا آج سے شروع ہو رہا ہے۔

ترک کلب سی گروپ کے پہلے میچ میں بورسیا ڈورٹمنڈ کے مد مقابل آئے گا۔

ان فٹ  ہونے والے  دو اہم کھلاڑی اس میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

دوسری جانب کوچ سرگن یالچن اور کچھ نئے کھلاڑی پہلی بار چمپینز لیگ  میں کھیلنے  کا اعزاز حاصل کریں گے۔

استنبول کے ووڈا فون پارک اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شام پونے آٹھ بجے شروع ہو گا۔

 

 



 



متعللقہ خبریں