ترکی کی خواتین والی بال ٹیم اپنا دوسرا میچ یوکرائن کے ساتھ کھیل رہی ہے

ترکی کی خواتین کی والی بال قومی ٹیم CEV 2021 یورپی والی بال چیمپین شپ کا دوسرا میچ یوکرائن  کے ساتھ کھیلے گی

1694528
ترکی کی خواتین والی بال ٹیم اپنا دوسرا میچ یوکرائن کے ساتھ کھیل رہی ہے

ترکی کی خواتین کی والی بال قومی ٹیم CEV 2021 یورپی والی بال چیمپین شپ کا دوسرا میچ یوکرائن  کے ساتھ کھیلے گی۔

ڈی گروپ سے نیٹ کی شہزادیوں نے اپنا پہلا میچ  رومانیہ کے خلاف کھیلا اور 3-1 سے جیت لیا تھا۔

قومی ٹیم کی کھلاڑی ابرار قاراقرت  نے 26 اسکور کے ساتھ میچ کی سب سے بڑی اسکورر رہیں۔

یوکرائن کی ٹیم بھی گروپ کے پہلے میچ میں ہالینڈ کے مقابل اتری اور 3-0 سے غالب رہی  تھی۔

ترکی کی شہزادیاں رقیب ٹیم کو شکست دے کر گروپ میں پوزیشن کو دو دو سے برابر کرنا چاہتی ہیں۔



متعللقہ خبریں