ترکی کے ایتھلیٹ سیمی فائنل میں

ترکی کے قومی ایتھلیٹ یاسمانی جاپیلو، مردوں کی 400 میٹر کی ہرڈل ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

1682725
ترکی کے ایتھلیٹ سیمی فائنل میں

سال2020 ٹوکیو اولمپکس کے ساتوین دن ترکی کے قومی ایتھلیٹ یاسمانی جاپیلو، مردوں کی 400 میٹر کی ہرڈل ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ترکی ایتھلیٹ یاسمانی جاپیلو اولمپکس اسٹیڈئیم میں دوڑ کے پہلے دن ریسنگ ٹریک پر آئے۔ یاسمانی دوڑ کو 49 سیکنڈ میں اور دوسرے نمبر پر مکمل کر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

یاسمانی جاپیلو سیمی فائنل مقابلے کے لئے یکم اگست بروز اتوار ریسنگ ٹریک پر آئیں گے۔



متعللقہ خبریں