ترکی پہلے نمبر پر

ترکی کی فِن سوئمنگ یوتھ قومی ٹیم،17 ویں CMAS فِن سوئمنگ مقابلوں میں عالمی چیمپئن بن گئی

1659078
ترکی پہلے نمبر پر

ترکی کی فِن سوئمنگ یوتھ قومی ٹیم،17 ویں CMAS فِن سوئمنگ مقابلوں میں عالمی چیمپئن بن گئی ہے۔

ترکی انڈر واٹر اسپورٹس فیڈریشن کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق اٹلی میں منعقدہ چمپئین شپ میں  4/50 میٹر کے سطح آب فلیگ مقابلے میں قان قہرمان، بیریل اُلکیر، زینب البیر اور ایمرے یعیت  پر مشتمل ٹیم نے ترکی کی نمائندگی کی۔

ٹیم کوالیفائنگ مقابلے کو 1.09.80 منٹ میں پورا کر کے فائنل میں پہنچی اور فائنل کو 1.08.99منٹ میں پورا کر کے فاتح قرار پائی۔

مقابلے میں اٹلی دوسرے اور یونان تیسرے نمبر پر رہا۔

چمپئین شپ میں خواتین کے 400 میٹر کے فائنل مقابلے میں ترکی کی تیراک ہزل ارم آتش آٹھویں نمبر پر رہیں۔



متعللقہ خبریں