ترکی کی کراٹے ٹیم کی کامیابی،پریمیئر لیگ ون میں ۹ تمغے حاصل کیے

ترکی کی قومی کراٹے ٹیم لزبن میں جاری کراٹے ون پریمیئر لیگ کے مقابلوں میں سونے کے تین اور کانسی کے چھ تمغوں کے ساتھ فہرست میں اول شمار ہو گئی ہے۔

1633589

ترک کراٹے فیڈریشن کےمطابق، لزبن میں قومی ٹیم نے اپنے جیتے ہوئے تمغوں کو دو ہفتے قبل انتقال پانے والے فیڈریشن کے صدر اسد دیلی حسن کے نام کیا ہے۔

متعللقہ خبریں