ترک کھلاڑی یو ای ایف اے لیگ میں گول چمپین

یو ای ایف اے یورپی لیگ   کے سلسلے میں لیلے اور اژاکس کے مابین  میچ  میں بھی یوسف یازیجی نے گول کرتے ہوئے  یہ  اعزاز حاصل کیا

1591156
ترک کھلاڑی یو ای ایف اے لیگ میں گول چمپین

فرانسیسی فٹ بال کلب لیلے  کے ترک کھلاڑی یوسف یازیجی یوای ایف یورپین لیگ میں ایک سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنے والے ترک فٹ بال کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

یو ای ایف اے یورپی لیگ   کے سلسلے میں لیلے اور اژاکس کے مابین  میچ  میں بھی یوسف یازیجی نے گول کرتے ہوئے  یہ  اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ میچ  لیلے نے 2۔1 کے اسکو ر سے جیت لیا۔

ترک قومی کھلاڑی    سپارتا پراگ اور میلان کے ساتھ کھیلے گئے میچوں میں ہیٹرک کرتے ہوئے  دو بار  ہفتے کا بہترین کھلاڑی قرار پایا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں