لیور پول کو 7 ہفتوں کے پہلی شکست
ساؤتھ ہمپٹن لیور پول کے خلاف میچ کے دورے منٹ میں ہی گول کرتے ہوئے برتری حاصل کرلی جو کہ میچ کے اختتام تک جاری رہی
1557834

انگلش پریمیئر لیگ کے 17 ویں ہفتے کے میچ میں لیور پول کو ساؤتھ ہمپٹن کے ہاتھوں صفر۔ ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ساؤتھ ہمپٹن لیور پول کے خلاف میچ کے دورے منٹ میں ہی گول کرتے ہوئے برتری حاصل کرلی جو کہ میچ کے اختتام تک جاری رہی۔
لیور پول کو 12 میچوں کے بعد پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تو اس کے لیگ میں 33 پوائنٹس جبکہ ساؤتھ ہمپٹن کے 29 پوائنٹس ہیں۔
متعللقہ خبریں

اسپین: بیلوں کی دوڑ میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی
والینسیا میں بیلوں کی دوڑ کے دوران بپھرے ہوئے بیل کا حملہ، ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی