ملکہ الزبتھ نے لوئس ہملٹن کو " نائٹ" کا خطاب دے دیا

فارمولا ون چیمپیئن لوئس ہیملٹن کو کورونا کے خلاف کوششوں اور امدادی کاموں کے پیش نظر برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کی طرف سے " نائٹ" کاخطاب دیا گیا ہے

1555357
ملکہ الزبتھ نے لوئس ہملٹن کو " نائٹ" کا خطاب دے دیا

 فارمولا ون چیمپیئن لوئس ہیملٹن کو کورونا کے خلاف کوششوں اور امدادی کاموں کے پیش نظر برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کی طرف سے " نائٹ" کاخطاب دیا گیا ہے۔

 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بتایا کہ ہیملٹن کو  موٹر دوڑ میں حاصل کردہ کامیابیوں کے علاوہ کھیلوں اور نسل پرستی کے خلاف کوششوں پر یہ خطاب ملاہے۔

یاد رہے کہ لوئس ہملٹن، جیکی اسٹیوارٹ اور جیک برابہام  جیسے فارمولا ون ڈرائیوروں کو  " نائٹ" کا خطاب مل چکا ہے۔

 



متعللقہ خبریں