ترک فٹ بالر یوسف یازیجی سے صدر کی ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے فرانسیسی کلب لیلی کےلیے کھیلنے والے ترک فٹ بالر یوسف یازیجی سے ملاقات کی جس کے دوران یازیجی نے صدر کو بارہ نمبر کی ٹی شرٹ بھی پیش کی
1551742

صدر رجب طیب ایردوان نے فرانسیسی کلب لیلی کےلیے کھیلنے والے ترک فٹ بالر یوسف یازیجی سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں صدر کی اہلیہ بیگم امینہ ایردوان بھی شریک تھیں۔
یہ ملاقات استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہوئی جسکے دوران یازیجی نے صدر کو بارہ نمبر کی ٹی شرٹ بھی پیش کی ۔