ترک ریسلر نے نقرئی تمغہ جیت لیا
سربیا میں عالمی ریسلنگ مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں
1546744

ترک قومی ریسلر بوسے توسون نے عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
خواتین کی 72 کلو گرام کیٹیگری میں بوسے توسون نے سربیا میں منعقدہ عالمی کپ میں بلغاری رقیب سے شکست کھاتے ہوئے نقرئی تمغہ جیتا ہے۔