میراڈونا کے دماغ کا آپریشن کامیاب رہا۔ پریس ترجمان

میراڈونا کے پریس مشیر سیبیستیان سانچی نے بتایا ہے کہ ان کا آپریشن  کامیابی کے ساتھ ختم ہو چکا ہے اور وہ فی الحال بہتر ہیں

1521538
میراڈونا کے دماغ کا آپریشن کامیاب رہا۔ پریس ترجمان

دنیا کے افسانوی فٹ بالر ڈیئگو میراڈونا  کے دماغ کا آپریشن کامیاب ہوا ہے۔

 میراڈونا کے  پریس ترجمان سیبیستیان سانچی نے بتایا ہے کہ ان کا آپریشن  کامیابی کے ساتھ ختم ہو چکا ہے اور وہ فی الحال بہتر ہیں۔

 یاد رہے کہ  ارجنٹائن کی پہلی فٹ بال لیگ  جیمناسیا کے کوچ میرا ڈونا نے تیس اکتوبر کو اپنی 60 ویں سالگرہ منائی تھی۔

 



متعللقہ خبریں