فیفا کے صدر بھی کورونا میں مبتلا

فیفا کے صدر جیانی انفانتینو کورونا میں مبتلاہو گئے ہیں جنہوں نے علامات ظاہر ہونے پر خود کو دس روز کےلیے قرنطینہ میں لے لیا ہے

1517255
فیفا کے صدر بھی کورونا میں مبتلا

 فیفا کے صدر جیانی انفانتینو کورونا میں مبتلاہو گئے۔

 پچاس سالہ سوئس  صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔

 انہوں نے بتایا کہ اس وائرس کے سلسلے میں ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کی وجہ سے وہ دس روز کےلیے قرنطینہ میں  چلے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں