کرسٹیانو رونالڈو کورونا میں مبتلا ہو گئے

فٹ بال کے معروف کھلاڑی کرسٹيانو رونالڈو کورونا وائرس ميں مبتلا ہو گئے ہيں جوآخری مرتبہ گزشتہ اتوار  کے روز فرانس کے خلاف ميدان ميں اترے تھے

1508714
کرسٹیانو رونالڈو کورونا میں مبتلا ہو گئے

فٹ بال کے معروف کھلاڑی کرسٹيانو رونالڈو کورونا وائرس ميں مبتلا ہو گئے ہيں۔

آخری مرتبہ رونالڈو  گزشتہ اتوار  کے روز فرانس کے خلاف ميدان ميں اترے تھے۔

پرتگال کی قومی ٹيم کے کوچ فرنانڈو سانتوس نے بتايا کہ انتظاميہ نے تمام قواعد و ضوابط کا خيال رکھا تھا۔

پرتگال اور فرانس کی ٹيم کے تمام ارکان کے ٹيسٹ کرائے گئے مگر کسی بھی ديگر کھلاڑی ميں وائرس کی تشخيص نہيں ہوئی۔

رونالڈو بظاہر تندرست ہیں اور ان میں بیماری کی علامات موجود نہیں ہیں۔



متعللقہ خبریں