ترکی ہنگری سے ایک ۔ صفر کے اسکور سے شکست کھا گیا

مقابلے کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گو ل نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف کے 80 ویں منٹ میں  ہنگری نے گول کرتے ہوئے برتری حاصل کر لی   جو کہ نتیجہ خیز ثابت ہوئی

1484722
ترکی  ہنگری سے ایک ۔ صفر کے اسکور سے شکست کھا گیا
Marco Rossi.jpg
şenol güneş.jpg

ترکی  کی قومی فٹ بال ٹیم  قومی لیگ  کے سلسلے  کے پہلے میچ میں ہنگری سے ایک ۔ صفر کے اسکور سے شکست کھا گئی۔

مقابلے کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گو ل نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف کے 80 ویں منٹ میں  ہنگری نے گول کرتے ہوئے برتری حاصل کر لی   جو کہ نتیجہ خیز ثابت ہوئی ۔

قومی ٹیم کے کوچ شینول گونیش  نے اس میچ کے اختتام پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انفرادی اور ٹیم  کے طور پر اپنی  استعداد سے کم سطح پر کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ بُرا کھیل اور بُرا نتیجہ۔۔۔۔

 



متعللقہ خبریں