شاکتار دونستک اور ویلنسیا سیمی فائنل میں

شاکتار دونستک اور ویلنسیا سیمی فائنل میں

1471731
شاکتار دونستک اور ویلنسیا سیمی فائنل میں

یورپی فٹ بال کلب   کے دو نمبر کے ٹورنا منٹ  کے سلسلے میں کل دو کوارٹر فائنلز کھیلے گئے۔

یوکیرین  کی شاکتار دونستک  نے سوئس ٹیم کو  ایک کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دے دی ہے۔

سیمی فائنل میں یوکیرین کلب  اطالوی کلب انٹر سے مد ِ مقابل آئے گا۔

ہسپانوی کلب سویلیا   نے   برطانوی کلب وولور ہیمپٹون کو ایک صفر سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

مانچسڑ یونائیٹیڈ اور سویلیا  سیمی فائنل میں مد مقابل آئیں گے۔

 



متعللقہ خبریں