لیونل میسی چھٹی بار ٹاپ اسکورر

ریئل میڈرڈ نے اپنی تاریخ میں 34 ویں بار چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا

1458339
لیونل میسی چھٹی بار ٹاپ اسکورر

بارسیلونا فٹ بال کلب کے کھلاڑی لیونل میسی  نے اپنے کیریئر میں چھٹی بارٹاپ اسکورر  کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

ہسپانوی فٹ بال لا لیگا  کا 2019۔2020 سیزن پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ۔

چمپین بننے کا  بروز جمعرات اعلان کرنے والے ریئل میڈرڈ  اپنے آخری میچ مں لیگانز کے ساتھ میچ میں 2۔2 کے اسکور سے برابر رہا ۔

ریئل میڈرڈ نے اپنی تاریخ میں 34 ویں بار چمپین کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس نے اب کی بار 87 پوائنٹس لیے  ہیں۔

دوسری جانب اس سیزن میں لیونل میسی نے 25 گول اسکور کرتے ہوئے سیزن کے ٹاپ اسکورر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔



متعللقہ خبریں