سینیگالی صدرکی تجویز قبول ،2022 نوجوانوں کے گرمائی اولمپکس مقابلےملتوی

بتایا گیا ہے کہ  کورونا وائرس اور بعض مالی مشکلات کی بنا پر ان گرمائی اولمپک مقابلوں کا انعقاد سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں اب 2022 کے بجائے 2026 میں ہوگا

1456012
سینیگالی صدرکی تجویز قبول ،2022 نوجوانوں کے گرمائی اولمپکس مقابلےملتوی

سینیگال میں سن 2022 میں منعقد ہونے والے نوجوانوں کے گرمائی اولمپکس مقابلے اب  2026 میں ہونگے۔

عالمی اولمپک کمیٹی کے مطابق ،سینیگال کے صدر ماکی سالی کی اس سلسلے میں پیش کردہ تجویز قبول کر لی ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  کورونا وائرس اور بعض مالی مشکلات کی بنا  پر  ان گرمائی اولمپک مقابلوں کا انعقاد سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں اب 2022 کے بجائے 2026 میں ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں