اب فٹ بال ماضی کی طرح نہیں ہو گا، لیونل میسی

فٹ بال کلبوں اور فرموں کو سخت آزمائش سے گزرنا پڑے گا۔  کھلاڑیوں کو بھی سخت مشکلات در پیش ہوں گی

1427362
اب فٹ بال ماضی کی طرح نہیں ہو گا، لیونل میسی

ہسپانوی کلب بارسیلونا کے سٹار لیونل میسی نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ کورونا وبا  کے بعد فٹ بال کا کھیل ماضی کی طرح نہیں ہو گا۔

ہسپانوی  پریس  کو میسی نے بتایا ہے کہ وبا نے فٹ بال کو میدان میں اور باہر بری طرح متاثر کیا ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ فٹ بال  کا شعبہ اب ماضی کی طرح نہیں ہو گا۔  فٹ بال کلبوں اور فرموں کو سخت
آزمائش سے گزرنا پڑے گا۔  کھلاڑیوں کو بھی سخت مشکلات در پیش ہوں گی۔

 



متعللقہ خبریں