برطانیہ، پریمیئر لیگ کے 3 کھلاڑی کورونا میں مبتلا

برائٹن کلب نے گزشتہ ماہ اپنی تنصیبات کھولتے ہوئے کھلاڑیوں کو انفرادی طور پر پریکٹس کرنے کی اجازت دے دی تھی

1414835
برطانیہ، پریمیئر لیگ کے 3 کھلاڑی کورونا میں مبتلا

برطانوی پریمیئر لیگ  کے کلبوں برائٹن اور ہوو آلبیون  میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کی تعداد تین ہو گئی۔

ملکی پریس کو بیان دینے والے برائٹن  کلب کے بورڈ آڈائریکٹرز کےچیئر مین پال  باربر  کا کہنا تھا کہ تمام تر تدابیر کے باوجود مزید ایک کھلاڑی میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کا علاج معالجہ شروع ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ برائٹن کلب نے گزشتہ ماہ اپنی تنصیبات کھولتے ہوئے کھلاڑیوں کو انفرادی طور پر پریکٹس کرنے کی اجازت دے دی تھی۔

 



متعللقہ خبریں